Posts

Showing posts from July, 2024

Musht Zani Karnay Ka Aadi Shakhs Kya Hamesha Shadi Kay Qabil Nahi Rehta?

Image
Musht Zani (Masturbation) Ki Tabah Kariyan, Ais Say Honay Wali Kamzori Ka Ilaj Aur Nuqsanat Ke Mutaliq Sahih Soch | Kya Ais Ke Side Effects Ko Khatam Karnay Kay Liye Medicine (Dawai) Laine Chahiye? کیا مشت زنی کرنے والا ہمیشہ شادی کے قابل نہیں رہتا اور بہت زیادہ جنسی طور پر کمزور ہو جاتا ہے؟ اور کیا ہمیشہ کے لیے ایسا شخص نامرد بن جاتا ہے؟ مشت زنی کرنے والا شخص شادی کے قابل رہتا ہے صرف تھوڑا بہت وقت لگتا ہے اسے واپس اپنی نارمل زندگی گزارنے لیے کیونکہ جب غلط عادت اپنائی ہے تو پھر اس کا اثر اتنی جلد نہیں جائے گا تھوڑا ٹائم تو لگے گا ہی۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہے جو حکیموں نے ڈرایا ہوا ہے کہ ایسا شخص شادی، نکاح کے قابل نہیں رہتا۔ مشت زنی کی تباہ کاریوں کے متحلق جو حکیموں نے ڈرایا ہوا ہے کہ انسان شادی کے قابل نہیں رہتا ہے ایک غلط تصور ہے۔ اتنی بھی کمزوری نہیں ہوتی جتنی حکیم لوگوں نے بنا لی ہے۔ مشت زنی کربے والا شخص شادی کر سکتا ہے بس اسے توبہ کرنی چاہیے اور شادی کر لے تو آہستہ آہستہ واپس اپنی نارمل زندگی (لائف) کی طرف آ جائے گا اللہ کے کرم سے۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.