Sialkot Ka Waqia - Sri Lankan Factory Manager Killed Due To Allegation Of Toheen-E-Risalat
Sri Lankan Manager, Priyantha Kumara, was killed in Sialkot due to the allegation of Gustakh-E-Rasool (Blasphemy Allegations). A Sri Lankan Factory Export Manager employed at factory in Sailkot was killed by emotional people, which is a Mob Lynching / Groups of Labour's Extreme Violence, before it had not been proved in the court of law that he did Toheen-E-Risalat. The people should not take the law into their own hands. ایک سری لنکن فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کو توہین رسالت کے الزام میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ لوگوں نے جزبات میں آ کر ثابت ہوئے بغیر کہ واقحی اس منیجر نے گستاخ رسول صلی الله علیه وسلم کی ہے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایسے لوگ عاشق رسول کہلانے کے مستحق نہیں جن کو یہ نہیں پتہ کہ پہلے ثابت تو ہو جائے۔ عدالت میں ثابت ہو جائے۔ یہ کسی ایک شخص کا کام نہیں کہ وہ کہے کہ توہین رسالت صلی الله علیه وسلم ہوئی ہے۔ اسے قانون کے حوالے کریں اور پھر اگر ثابت ہو جائے تو پھر وہ گستاخ رسول ہے جس کی سزا سر تن سے جدا ہے۔ ثابت ہونے پر توہین رسالت کی سزا ملے گئی۔ Sialkot Ka W