Posts

Showing posts with the label Sadqa Aur Zakat Ka Tarika

Sadqa Aur Zakat Ka Tarika Kya Hai

Image
Zakat saal meib aik bar Sahab-E-Nisab par farz aur zakat Islam ka aik Rukan hai. Sadqa do tarah ke hote hain Sadqa-E-Wajiba hote hain aur Sadqa-E-Nafila. Sadqa-E-Wajiba mein Zakat shamil hai. Sadqa-E-Nafila mein Khirat shamil hai jo kisi ko bhi de ja sakti hai. زکوٰۃ صاحبِ نصاب (جس کے پاس  ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر یا زاءد مال یا رقم ہو ) پر سال میں ایک دفحہ فرض ہے۔ زکوٰۃ اُس پر فرض ہے جو ایک سال کے لیے  صاحبِ نصاب رہے البتہ جن چیزوں پر  زکوٰۃ لگتی ہے ان کا ایک سال کے لیے اپنے پاس رکھنا ضروری نہیں ہے۔ زکوٰۃ اس کو دی جاتی ہے جس کے پاس سونا، چاندی، تجارتی مال جو آپ نے اس نیت سے خریدا ہو کہ آپ اس کو بیچیں گیں، رقم یعنی کیش اماونٹ اور وہ سامان جو ضرورت سے زاءد ہو گھریلو سامان جو پورے سال میں استعمال میں نہ ہو اور وہ پراپرٹی جو آپ نے نہ کرائے میں دی ہو یا اس میں خود نہ رہ رہے ہوں یا زراعت کے استعمال میں نہ ہو، کو ملا کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت سے کم ہو یا اس کا قرض صاحب نصاب سے زیادہ ہو۔ صدقہ دو طرح کے ہوتے ہیں ایک صدقہِ واجِبہ اور ایک صدقہِ نافلہ ہے۔ ...

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2026 IlamOne TV All Rights Reserved.