Jab Mein Ne Shuhada Ke Khoon Ki Khushbu Soonghi
Jab mein ne Shuhada Ke Khoon ki Khushbu Soonghi جب میں نے شہدا کے خون کی خوشبو سونگھی! یہ سچی بات ہے کہ مفتی طارق مسحود صاحب نے کہیں بار شہدا کے خون کی خوشبو سونگھی ہے۔ ایسا اللہ کے ولی کے ساتھ ہو سکتا ہے اسے کرامت کہتے ہیں۔ اللہ جو چاہے کر سکتا ہے۔ کرامت صرف اللہ ہی کر سکتا ہے ولی کو اس پر کوءی اختیار نہیں ہے۔ جب تک ثابت نہ ہو جاءے کسی کی بات پر اعتبار نہ کیا جاءے۔ YouTu be | Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب بیان / سپیچ
