Posts

Showing posts with the label Rishtedari Jorna In Islam In Urdu

Rishty Dari Jorna Kaisa Hai

Image
  Rishtay Dari (Kinship) jorna aik bhut bari naiki hai aur torna aik kabira gunah hai. اسلام میں رشتہ داری کی اہمیت  اسلام میں رشتے داری جوڑنے کو اہل جنت کی ایک بہت بڑی صفت قرار دی گئی ہے۔ رشتہ داری توڑنا ایک کبیرہ گناہ ہے۔ آج کل کے زمانے میں اکثر لوگ رشتہ داری توڑ رہے ہیں۔ اس لیئے رشتہ داری جوڑنے کی بہت زیادہ اہمیت بڑھ گئی ہے۔ رشتے داری جوڑنے کو صلہ رحمی اور توڑنے کو قطح رحمی کہتے ہیں۔  جس رشتہ داری کو جوڑنے پر جنت کی بشارت دی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جب کوئی تم سے تحلق توڑے تو تم جوڑو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ:   جو تم سے تعلق توڑے تم اس سے جوڑو، جو تمہیں محروم کرے اُسکو عطا کرو اور جو تم پر ظلم کرے تم اُسے معاف کرو۔ جب تم نے ایسا کیا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ تمہیں جنت میں داخل فرما دے گا۔ قرآن وحدیث میں رشتہ داری جوڑنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور توڑنے پر سخت وحید سنائی گئی ہے۔ وَالَّـذِيْنَ يَصِلُوْنَ مَآ اَمَرَ اللّـٰهُ بِهٓ ٖ اَنْ يُّوْصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّـهُـمْ وَيَخَافُوْنَ سُوٓءَ الْحِسَابِ وَالَّـذِيْنَ صَبَـرُوا ابْتِغَـآ...

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2026 IlamOne TV All Rights Reserved.