Posts

Showing posts from April, 2026

Jannat Ki Naimatain In Islam In Urdu

Image
جنت کی نعمتوں کا ذکر جنت کی بہت ساری نعمتیں ہیں جن میں سے سب سے بڑی نعمتوں میں اللہ کا دیدار اور اللہ کا ہمیشہ کے لیے اپنے جنتی بندوں اور بندیوں سے راضی ہونا ہے۔ بس اللہ ہمیں لے جاءے۔ جنت میں جانے کی بنیاد ایمان اور اعمالِ صالح ہے۔ جو لوگ ففرائض و واجبات ادا کرتے ہیں اور کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں یعنی تقویٰ کرتے ہیں۔ قرآن و حدیث میں ہمیں جنت کا بہت زیادہ تزکرہ ملتا ہے جس کے سننے سے انسان میں حوصلہ اور جستجو پیدا ہوتی ہے کہ اللہ ہمیں جنت عطا کر دے۔ جنت کی دو قسمیں ہیں۔ ایک جنت ہے جو کہ ان لوگوں کو ملے گی جن کا نامہ اعمال داءیں  ہاتھوں میں دیا جاءے گا اور ایک جنت الفردوس ہے جو کہ آگے نکلنے والوں کے لیے تیار کی گءی ہے۔ جنت میں جانے کے لیے جنتی خصوصیات کا ہونا بہت ضروری ہے جیسے اِہل جنت والے نماز قائم کرتے ہیں اور اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، جنتی لوگ رشتے داری جوڑی جوڑتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ جنت کی نعمتیں نہ کسی آنکھ نے دیکھی، نہ کسی کان نے سنا اور نہ ہی کسی دل میں ان کا خیال گزرا۔ جنت کی  کچھ نعمتیں مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔ جنت کی عمارت بلند ہے  جس  کی ا...

April Fool Day Manana Islam Mein Jaiz Nahi Hai

Image
April Fool Day Manana Islam Mein Najaiz Hai اپریل فول ڈے میں جھوٹ بول کر کہا جاتا ہے کہ ہم تو مزاق کر رہے ہیں حالانکہ ایسے مزاق سے اسلام ہمیں منع کرتا ہے۔ You May Also Read This Post " Jhoot Bolna Kab Jaiz Hai " اپریل فول ڈے منانا اسلام میں جاءز نہیں ہے کیونکہ اس میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔ ایسا مزاق جس میں جھوٹ ہو اس سے منع کیا گیا ہے۔ حدیث میں ایسے مزاق جس میں جھوٹ ہو کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ ایسا کرنے سے گناہ بھی ملتا ہے اور دوسرے کو تکلیف بھی ہوتی ہے۔ جو لوگ یہ دن مناتے ہیں ان کو اس بُرے عمل کو چھوڑنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ آہستہ آہستہ انشاء اللہ یہ عادت چھوٹ جاءے گی۔ اپریل فول ڈے میں لوگوں سے جھوٹ بول کر ان کو تکلیف پہنچانے والا عمل مسلمانوں کو زیب نہیں دیتا ہے۔ اس لیے اس بُرے فعل کو ترک کر دینا چاہیے۔ ایک حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے کسی دوسرے مسلمان کو تکلیف نہ ہو۔ اس لیے ہمیں اپنی زبان اور ہاتھ سے کسی دوسرے مسلمان بلکہ کسی غیر مسلمان کو ایزا نہیں دینی چاہیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی مزاق کرتے تھے لیکن اس میں سچ ہوتا تھا۔ قرآن کریم میں...

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2026 IlamOne TV All Rights Reserved.