Palestinians Ki Kaise Madad Ki Jay
Palestinion Musalmano Ko hamari madad ki zaroorat hai. Muslmano ko muthid hona chahiye aur milkar awaz uthani chahiye. Ain ko kam az kam knife diye jain takay wo apnay aap ko israli fojiyo sa bacha to sakain.
فلسطینیوں کی مدد کیسے کی جائے؟ ہم کیا کر سکتے ہیں؟
ہمارے حکمرانوں کو ترک صدر طبیب اردگان کی طرح آواز اٹھانی چاہیے۔ فسلطینیوں کی جہادی مدد کی جائے۔ کم از کم ان کو چاقو تو دیا جائے تاکہ وہ اپنے آپ کو اسرائیلی دہشت گردوں ،صہیونی فوجیوں کے حملے سے کپھ تو محفوظ کر سکیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلحہ مومن کا زیور ہے۔
مسلمان عرب مجاہدین کی عظمت کو کروڑوں سلام!
مسلمانوں کو مل کر آواز اٹھانی چاہیے۔ مسلمان حکمرانوں کو آواز اٹھانے پر مجبور کرنا چاہیے۔ اب یہ ہماری آزمائش ہے کہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مظلوم مسلمان فسلطینوں کی مدد کرتے ہیں کہ نہیں۔ فلسطینی مجاہدین اور اور نہتے فلسطینی تو بہادی اور شہادت کا اجر پا کر اللہ کے حضور کامیاب ہو گئے ہیں۔ سوچنے کی بات ہے کہ ہم کیا کررہے ہیں۔ بیت المقدس کے حفاظت کے لیئے ہم کیا کر رہے ہیں؟ فسلطینی تو کر رہے ہیں۔ کہیں حکمران اور ہم اللہ کے ہاں الٹے لٹکے ہوئے نہ ہوں۔ اللہ محاف کرے ہمیں۔ اللہ نے اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو اس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا۔
Comments
Post a Comment