Posts

Showing posts from November, 2023

Islamia University Bahawalpur Jinsi Scandal (2023)

Image
Bahawalpur mein jo scandal howa hai ais mein larkiyon ka number (marks) aur grade lainay ke liye apni izat baichna gahlat hai kyun ke pehlay izat hai phir grade ya number. Dolat ki mohabbat ki wajah say aisa hai. Allah ka khof karen. بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل میں لڑکیوں کا گریڈز اور نمبروں کی لالچ میں اپنی عزت بیچنا غلط ہے۔ پہلے عزت ہے پھر گریڈز یا نمبر۔ پہلے عزت ہے پھر پیسہ، دولت۔ سب سے پہلے ایمان ہے پھر اپنی جان، پھر عزت اور پیسہ، دولت اور شہرت تو  بحد کی بات ہے۔ ہماری یونیورسٹیوں میں نمبر، پیسہ، دولت، شہرت اور ترقی کی اہمیت پر زور دیا جاتا ہے اس لیے سٹوڈنٹ نمبر کی لالچ میں اپنی عزت بھی داؤ پر لگانے کے لیے تیار ہیں جو کہ غلط ہے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے وہ ایک دن اس کا حساب لے گا۔ YouTube Video | Mufti Tariq Masood Sahab

Ehtelam (Night Fall) Mein Shak (Weham) Hona?

Image
Ehtelam (Night Fall) Mein Shaq Hona? | Neend / Khawab Mein Ehtelam Hona احتلام میں شک ہونا کہ احتلام ہوا ہے کہ نہیں؟  |  جب لڑکا یا لڑکی بالغ ہونے کے قریب پہنچیں تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟ اگر کپڑے میں منی لگی ہے تو احتلام ہو گیا ہے چاہے خواب آئے یا نہ آئے۔ کم عمری میں بہت زیادہ احتلام ہوتا ہے اس لیے بحٖٖٖٖٖٖض اوقات خواب بھی یاد نہیں رہتا ہے۔ اس لیے سنت کے مطابق غسل کر لینا چاہیے۔ والدین کو چاہیے کہ جب بچے بلوغت کی عمر کو پہنچنے والے ہوں تو والد اپنے بیٹے کو اور والدہ اپنی بیٹی کو بلوغت کے احکام کے متحلق بتا دیں تاکہ بچے باہر سے کسی دوسرے غلط لوگوں سے پوچھ کر خراب نہ ہو جائیں۔ Dailymotion Video - Ask Mufti Tariq Masood Sahab | Aap Ke Masail Ka Hal | آسک مفتی طارق مسحود صاحب

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.