Ehtelam (Night Fall) Mein Shak (Weham) Hona?
Ehtelam (Night Fall) Mein Shaq Hona? | Neend / Khawab Mein Ehtelam Hona
احتلام میں شک ہونا کہ احتلام ہوا ہے کہ نہیں؟ | جب لڑکا یا لڑکی بالغ ہونے کے قریب پہنچیں تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟
اگر کپڑے میں منی لگی ہے تو احتلام ہو گیا ہے چاہے خواب آئے یا نہ آئے۔ کم عمری میں بہت زیادہ احتلام ہوتا ہے اس لیے بحٖٖٖٖٖٖض اوقات خواب بھی یاد نہیں رہتا ہے۔ اس لیے سنت کے مطابق غسل کر لینا چاہیے۔ والدین کو چاہیے کہ جب بچے بلوغت کی عمر کو پہنچنے والے ہوں تو والد اپنے بیٹے کو اور والدہ اپنی بیٹی کو بلوغت کے احکام کے متحلق بتا دیں تاکہ بچے باہر سے کسی دوسرے غلط لوگوں سے پوچھ کر خراب نہ ہو جائیں۔
Comments
Post a Comment