Nikah Without The Consent Of Wali Is Invalid In Islam In Urdu. There is a Sahih Hadith which states that there should be a Wali for the marriage of the girl. Wali that should be her father and if father had died or not cooperative then other close relatives like Grandfather, Elder Brother, etc., will be the Wali for Girl (Urdu). Finally, the judge (court) is the Wali of girl, if no close relatives cooperative with her. ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم! اسلام میں ولی کی اجازت کے بغیر کیا گیا نکاح جائز نہیں ہے۔ البتہ حناف کے نزدیک نکاح منحقد ہو جاتا ہے البتہ یہ ناپسندید ہے۔ لڑکی کا ولی اس کا باپ ہے۔ لیکن والد صاحب بِلا شرعی عزر کے لڑکی کی شادی میں تاخیر کر رہے ہیں تو پھر لڑکی کا ولی اس کا دادا پھر بھائی ہے۔ اگر وہ بھی نہیں ہے یا وہ بھی تحاون نہیں کر رہا تو کوئی قریبی مرد رشتہ دار عورت کا ولی ہے۔ اگر رشتہ دار میں سے کوئی بھی ولی نہیں ہے یا تحاون نہیں کر رہا تو پھر قاضی اس کا ولی ہے۔ جو عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرے، اس کا نکاح باطل ہے۔ (الحدیث)