Wali Ke Baghair Kiya Gaya Nikah Kaisa Hai - A Marriage Without Custodian of Girl Is Invalid
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم!
اسلام میں ولی کی اجازت کے بغیر کیا گیا نکاح جائز نہیں ہے۔ البتہ حناف کے نزدیک نکاح منحقد ہو جاتا ہے البتہ یہ ناپسندید ہے۔ لڑکی کا ولی اس کا باپ ہے۔ لیکن والد صاحب بِلا شرعی عزر کے لڑکی کی شادی میں تاخیر کر رہے ہیں تو پھر لڑکی کا ولی اس کا دادا پھر بھائی ہے۔ اگر وہ بھی نہیں ہے یا وہ بھی تحاون نہیں کر رہا تو کوئی قریبی مرد رشتہ دار عورت کا ولی ہے۔ اگر رشتہ دار میں سے کوئی بھی ولی نہیں ہے یا تحاون نہیں کر رہا تو پھر قاضی اس کا ولی ہے۔
جو عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرے، اس کا نکاح باطل ہے۔ (الحدیث)
Comments
Post a Comment