Kya Jinn Insano Se Humbistari Kar Sakta Hai - Can The Devils Sex With Human Beings
Jinn Se Insan Ko Kya Aulad Ho Sakte Hai? / Kya Jin Insanon Se Sex Kar Sakta Hai?
Kya Jinnat main shehwat hoti hai? Gi hai. Jinn bhi insano sa humbistari / sexual intercourse kar satka hai. Ais liye Humbistari Ki Dua parhni chaiye Jima / Sohbat ki takay shaitan bhag jaye.
کیا جن انسانوں سے ہمبستری کر سکتے ہیں؟
جی ہاں! جن بھی انسانوں سے ہمبستری کر سکتے ہیں۔ اس لیے جماع کے وقت، ہمبستری کی دعا پڑھ لی جائے تاکہ شوہر بیوی اور ان کی ہونے والی اولاد اس شیطان مردود سے محفوظ رہے۔
لیکن جنات کا عورت سے جماع کرنا ایسا ہر کسی کے ساتھ نہیں ہوتا ہے۔ نہیں تو اس دنیا کا نظام درہم برہم ہو جائے۔
Comments
Post a Comment