Auratain / Khawateen Jahannum Mein Kyun Zyada Hon Gain Aiski Wajah Kya Hai
Jahannumi Auraton Ki Nishaniyan / Jahannum Ki Auratain / Why So Many Women Go To The Hell In Islam In Urdu / Auratain Jahannum Mein Zyada Kyun (Kasrat) Se Kyun Hon Gain?
Khawateen / Auratain Dozakh mein zyada ais liye jayain gain kyun ke wo apne shohar / husband ki nafarman hote hain. 100 mein se ek kam galat ho gya tou baqi 99 theek kam ko bhol jate hain. Bhut zyada tane tashne dena baat baat par kyun ke ais se Nekiyan zaya ho jate hain aur Allah ki narazgi ka sabab banta hai.
Ais Ke Ilawa Kaunsi Auratain Jahannam Mein Jayain Gain?
Wo Auratain jo libas pehnane ke bawajood nangi hain kyun ke wo Tang Dresses / Chust / Fitting Walay kapre (kapde) / Bareek aur khulay gale walay libas pehnane wale hain. Ais wajah se bhi aurtain jahannum / dozakh jaye gain aur yeh bhi ek aham wajah hai.
(Sahih al-Bukhari Hadith No. 304)
Once Allah's Messenger (ﷺ) went out to the Musalla (to offer the prayer) of `Id-al-Adha or Al-Fitr prayer. Then he passed by the women and said, "O women! Give alms, as I have seen that the majority of the dwellers of Hell-fire were you (women)." They asked, "Why is it so, O Allah's Messenger (ﷺ) ?" He replied, "You curse frequently and are ungrateful to your husbands. I have not seen anyone more deficient in intelligence and religion than you. A cautious sensible man could be led astray by some of you." The women asked, "O Allah's Messenger (ﷺ)! What is deficient in our intelligence and religion?" He said, "Is not the evidence of two women equal to the witness of one man?" They replied in the affirmative. He said, "This is the deficiency in her intelligence. Isn't it true that a woman can neither pray nor fast during her menses?" The women replied in the affirmative. He said, "This is the deficiency in her religion."
ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن جعفر نے بیان کیا، انہوں نے کہا مجھے زید نے اور یہ زید اسلم کے بیٹے ہیں، انہوں نے عیاض بن عبداللہ سے، انہوں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے کہ آپ نے فرمایا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی یا عیدالفطر میں عیدگاہ تشریف لے گئے۔ وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس سے گزرے اور فرمایا اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو، کیونکہ میں نے جہنم میں زیادہ تم ہی کو دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا یا رسول اللہ! ایسا کیوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور شوہر کی ناشکری کرتی ہو، باوجود عقل اور دین میں ناقص ہونے کے میں نے تم سے زیادہ کسی کو بھی ایک عقلمند اور تجربہ کار آدمی کو دیوانہ بنا دینے والا نہیں دیکھا۔ عورتوں نے عرض کی کہ ہمارے دین اور ہماری عقل میں نقصان کیا ہے یا رسول اللہ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی سے نصف نہیں ہے؟ انہوں نے کہا، جی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بس یہی اس کی عقل کا نقصان ہے۔ پھر آپ نے پوچھا کیا ایسا نہیں ہے کہ جب عورت حائضہ ہو تو نہ نماز پڑھ سکتی ہے نہ روزہ رکھ سکتی ہے، عورتوں نے کہا ایسا ہی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہی اس کے دین کا نقصان ہے۔
(Sahih al-Bukhari Hadith No. 29)
اس حدیث کو ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا ، وہ امام مالک سے ، وہ زید بن اسلم سے ، وہ عطاء بن یسار سے ، وہ حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں ۔ کہا گیا حضور کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں ۔ اور احسان کی ناشکری کرتی ہیں ۔ اگر تم عمر بھر ان میں سے کسی کے ساتھ احسان کرتے رہو ۔ پھر تمہاری طرف سے کبھی کوئی ان کے خیال میں ناگواری کی بات ہو جائے تو فوراً کہہ اٹھے گی کہ میں نے کبھی بھی تجھ سے کوئی بھلائی نہیں دیکھی ۔
جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟
خواتین جہنم میں اس لیئے زیادہ ہو گیں کیونکہ وہ اپنے شوہروں کی نافرمان اور طحنے تشنے دیتی یا لعن طعن کرتی ہیں۔ عورتوں کو اپنے شوہروں کا فرمانبردار ہونا چاہیے۔ لیکن جہاں شوہر اللہ کی نافرمانی کر رہا ہو تو وہاں اس کی اطاعت نہیں کرنی ہے کیونکہ پہلے اللہ ہے۔ حدیث میں ہے کہ اللہ کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہے۔
Comments
Post a Comment