Posts

Showing posts from December, 2018

Agar Das Bachay Piada Hon Gain Tou Palay Gain Kaisay Aur Kya kutton Ki Tarah Bachay Hi Paida Kartay Rahen

Image
Agar Kisi Ke Das Bachay Hon Tou Wo Ain Ko Kaisay Palay Gain? / Zyada Bachay Paida Hona Kaisa Hai? Aulad gifts hain Allah ki tarf se. Ais liye ais par Allah ka Shukar ada karen. Aik dam se das bachay paida nahi ho jatay balkay time lagta hai. Jo Bachay phelay paida hotay hain wo baray ho chukay hotay hain aur baray bhi aur behan apnay bhi aur behan ko paltay hain. اگر دس بچے ہوں گیں تو انہیں پالیں کیسے؟ اور کیا کتوں کی طرح بچے ہی پیدا کرتے رہیں؟ ایک دم سے دس بچے پیدا نہیں ہو جاتے۔ وقت لگتا ہے۔ جو بچہ پہلے پیدا ہوتا ہے وہ بڑا ہو جاتا ہے اور باپ کا ہاتھ بٹانا شروع کردیتا ہے اگر والد صاحب اس کو بہتر تربیت دیں۔ بڑا بھائی اور بڑی بہن اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو پالتے ہیں۔ بھاءی بہن آپس میں ایک دوسرے کی تربیت میں لگے رہتے ہیں۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب بیان / سپیچ

Kya Khawateen Bachay Paida Karni Wali Machine Hain Aur Khawateen Aisa Kyun Samajhti Hain - کیا عورت بچے پیدا کرنے کی مشین ہے؟

Image
Zayda Bachay Paida Karna Khawateen Ki Sehat Ke Liye Mufeed Hai / Aurton Ki Sehat Ka Raaz Khawateen ki yeh zimadari hai ke wo apne liye aur apnay shohar ke liye nai nasal da (Nai Bachay Paida Kare) ais tarah ais ke sehat bhi bhut achi rahe gi kyun bachay paida karna ek qudrati amal (normal amal) hai. کیا عورتیں بچے پیدا کرنے کی مشین ہیں؟ خواتین کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے لیے اور اپنے شوہر کے لیے نسل دے۔ اس طرح وہ ’’بچے پیدا کرنے والی مشین نہیں بن جاتی ہیں‘‘۔ زیادہ بچے، جو کہ ایک گف ہیں، ہونے سے عورتیں خوش رہتی ہیں، کم ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں کی صحت اچھی رہتی ہے، ان کا نسوانی حسن برقرار رہتا ہے، وہ جوان رہتی ہیں، دیر سے بوڑھی ہوتی ہیں کیونکہ بچے پیدا کرنا ایک قدرتی عمل ہے۔ زیادہ بچے پیدا کرنے کے ساتھ عورتوں کے شوہروں کو بھی چاہیے کہ وہ ان کی خوراک اور آرام کا بھی خیال رکھیں۔ Kya khawateen Bachy Paida Karni Wali Machine Hain Aur Khawateen Aisa Kyun samajhti Hain By Mufti Tariq Masood Sahab - YouTube Video

Mard Zyada Muhabbat Karta Hai Ya Phir Aurat Apni Aulad Se?

Image
Ek mard apni aulad se aurat se zyada muhabbat karta hai agar wo waqai mard ho yani wo ghairat mand ho, jo wafa karta ho. Asal mein Allah ne mard ko aurat se zyada sifat de hain jabkay ek aurat (Maan) ka haq aulad par bachon ko janane aur pariwish ki wajah se Baap se teen (3) guna zyada hai. ایک مرد میں عورت سے زیادہ غیرت ہوتی ہے جبکہ عورت میں حیا زیادہ ہوتی ہے۔ ایک مرد اولاد سے زیادہ محبت کرتا ہے عورت کے مقابلے میں کیونکہ مرد ذمہ دارہوتا ہے اسے اللہ نے زیادہ صفات دی ہیں عورت کے مقابلے میں۔ اس لیے جب بیٹیوں کی شادیاں نہ ہوں تو باپ کو زیادہ فکر ہوتی ہے۔ البتہ ماں چونکہ اولاد کو جنتی ہے بچے کے ابتداءی ایام میں جتنا ماں پرورش کرتی ہے اور صرف ایک ماں ہی ایسا کر سکتی ہے جبکہ باپ ایسا نہیں کر سکتا کیونکہ اس میں اللہ نے یہ صفت رکھی ہی نہیں۔ اس لیے اللہ ماں کا حق اولاد پر باپ کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے حُسنِ اخلاق کے اعتبار سے۔   YouTube Video | Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech  

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.