Mard Zyada Muhabbat Karta Hai Ya Phir Aurat Apni Aulad Se?
Ek mard apni aulad se aurat se zyada muhabbat karta hai agar wo waqai mard ho yani wo ghairat mand ho, jo wafa karta ho. Asal mein Allah ne mard ko aurat se zyada sifat de hain jabkay ek aurat (Maan) ka haq aulad par bachon ko janane aur pariwish ki wajah se Baap se teen (3) guna zyada hai.
ایک مرد میں عورت سے زیادہ غیرت ہوتی ہے جبکہ عورت میں حیا زیادہ ہوتی ہے۔ ایک مرد اولاد سے زیادہ محبت کرتا ہے عورت کے مقابلے میں کیونکہ مرد ذمہ دارہوتا ہے اسے اللہ نے زیادہ صفات دی ہیں عورت کے مقابلے میں۔ اس لیے جب بیٹیوں کی شادیاں نہ ہوں تو باپ کو زیادہ فکر ہوتی ہے۔ البتہ ماں چونکہ اولاد کو جنتی ہے بچے کے ابتداءی ایام میں جتنا ماں پرورش کرتی ہے اور صرف ایک ماں ہی ایسا کر سکتی ہے جبکہ باپ ایسا نہیں کر سکتا کیونکہ اس میں اللہ نے یہ صفت رکھی ہی نہیں۔ اس لیے اللہ ماں کا حق اولاد پر باپ کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہے حُسنِ اخلاق کے اعتبار سے۔
Comments
Post a Comment