Kya Khawateen Bachay Paida Karni Wali Machine Hain Aur Khawateen Aisa Kyun Samajhti Hain - کیا عورت بچے پیدا کرنے کی مشین ہے؟
Zayda Bachay Paida Karna Khawateen Ki Sehat Ke Liye Mufeed Hai / Aurton Ki Sehat Ka Raaz
Khawateen ki yeh zimadari hai ke wo apne liye aur apnay shohar ke liye nai nasal da (Nai Bachay Paida Kare) ais tarah ais ke sehat bhi bhut achi rahe gi kyun bachay paida karna ek qudrati amal (normal amal) hai.
کیا عورتیں بچے پیدا کرنے کی مشین ہیں؟
خواتین کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے لیے اور اپنے شوہر کے لیے نسل دے۔ اس طرح وہ ’’بچے پیدا کرنے والی مشین نہیں بن جاتی ہیں‘‘۔ زیادہ بچے، جو کہ ایک گف ہیں، ہونے سے عورتیں خوش رہتی ہیں، کم ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں کی صحت اچھی رہتی ہے، ان کا نسوانی حسن برقرار رہتا ہے، وہ جوان رہتی ہیں، دیر سے بوڑھی ہوتی ہیں کیونکہ بچے پیدا کرنا ایک قدرتی عمل ہے۔ زیادہ بچے پیدا کرنے کے ساتھ عورتوں کے شوہروں کو بھی چاہیے کہ وہ ان کی خوراک اور آرام کا بھی خیال رکھیں۔
Comments
Post a Comment