Aaj Ka Insan Apni Aukat Kyun Bhol Gya Hai
Aaj Ka Insan Apni Aoqat Kyun Bhol Gya Hai? / Aaj Ka Insan Ghuroor / Takabbur Kyun Kar Raha Hai
Aaj ka insan Allah ko bhol gya hai. Science aur Technology ko hi sab kuch samajh baitha hai. Apnay Banay walay ko bhol gya hai.
آج کا انسان اپنی اوقات کیوں بھول گیا ہے؟
آج کا انسان اپنی اوقات اس لیے بھول گیا ہے کیونکہ وہ اللہ کو بھول گیا ہے۔ وہ سائنسی ترقی کو ہی اصل سمجھ بیٹھا ہے اور اپنے بنانے والے کو بھول گیا ہے۔ اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ ایک دن اللہ کو جواب دینا پڑھے گا اور قیامت کا دن ہے جسے روزِ محشر کہتے ہیں۔
سب کا خالق و مالک اللہ ہے جس نے زمین و آسمان بناءے۔ انسان پیدا کیے۔ جانور اور پودے پیدا کیے چرند پرند پیدا کیے۔ تو پھر اے انسان! تو کیوں اپنے پیدا کرنے والے کو بھول گیا ہے۔ لوٹ جا! اسے پہلے کہ موت آ جاءے تو حساب و کتاب، اللہ کا عزاب ہو توبہ کر لے!
Comments
Post a Comment