Islam Mein Aurat Ki Azadi
Islam Mein Aurat ki Azadi, Haqooq Aur Ais Ka Maqamads
اسلام میں عورت کی آزادی اور حقوقِ نسواں کے نام پر عورتوں کے ساتھ دھوکہ
عورت کو اس کے حقوق دیئے جائیں جو کہ اسلام دے رہا ہے لیکن لبرل لوگ حقوقِ نسواں کے نام پر عورتوں کو کپڑوں سے آزاد کرنا چاہتے ہیں۔ لبرل طبقہ بے حیائی کو فروغ دینا چاہتا ہے اور فیملی سسٹم کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ جس سے بالاخر عورت کا ہی زیادہ نقصان ہو گا۔ اسے خاندان نہیں ملے گا اور مرد اس کو ایک ٹشو پیپر کی طرح استحمال کرے گا۔ اس لیے اسلام پر عمل کرنے ہی میں فاءدہ ہے عورت کا اور مرد کا بھی چاہے سمجھ آءے یا نہ آءے۔
Comments
Post a Comment