Mulk Mein Itni Bay-Hayai Kyun Hai
Mulk Mein Itni Zyada Bay-Hayai Kyun Hai?
Mulk mein Bay-Haiyai ka salab hai kyun ke log Mahzab ko follow nahi kar rahe hain.
ملک میں اتنی زیادہ بے حیائی اور فحاشی و عریانی کیوں ہے؟
ملک میں بے حیائی اس لیے پھیل رہی ہے کیونکہ لوگ مزہبِ اسلام کی پیروی نہیں کر رہے ہیں. اپنی من مانی کر رہے ہیں۔
لبرل لوگوں کا پورا زور اس بات پر ہے کہ کس طرح ہمارے فیملی سسٹم کو کمزور کیا جاءے۔ ان کو ہمارے نماز پڑھنے، روزہ کھنے یا حج کرنے پر کوءی مسلہ نہیں ہے۔ ان کا پورا زور ہمارے خاندانی نظام کو ختم کرنے پر ہے جو کہ کہ نکاح سے وجود میں آتا ہے۔ اس کے لیے وہ کو ایجوکیشن سسٹم کو فروغ دینے میں مصروف ہیں۔ جلد شادیاں نہیں ہونے دی جا رہی ہیں کیونکہ وہ جلد شادی کو تحلیم میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ اس کا حل یہ ہے کہ نکاح کو تحلیم میں رکاوٹ نہ سمجھا جاءے اور تحلیم کے ساتھ نکاح بھی کیا جاءے اور ساتھ ساتھ مرد کماءے بھی۔
اس بے حیاءی کی وجہ ایک سے زیادہ شادیوں کا رواج نہیں ہے۔ آسان نکاح ہونا چاہیے۔ اگر آپ کی آمدنی تھوڑی ہے تو اپنا محیار کم کر دیں اور کسی غریب اچھے گھرانے میں شادی کر لیں۔
Comments
Post a Comment