Yeh Molvi Log Zyada Shadiyan Kyun Kartay Hain
Molvi Aur Shadiyan
Yeh Mulvi Log Ais Liye shadi zada kartay hain kyou ke yeh Islam mein allow hai. Islam mei aik mard 4 (char) shadiyan kar sakta hai bashterkay adal be karay. Khas tor par agar koi barhe umar ka mulvi kisi kam umar ladki sa shadi karain tou bhut ataraz hota hai.
Aurton (Biwiyon) Ke Haqooq bi poray ada karain. Jo pasand aay aus mein se karain. Jab ladki walay aur ladki khud shadi karna chahte hain tou samnay walon ka pait mein maroor kyou aa rahay hain.
مولوی لوگوں کا زیادہ شادیاں کرنا
یہ مولوی لوگ اس لیئے زیادہ شادیاں کرتے ہیں کیونکہ اسلام میں اس کی اجازت ہے۔ اس سے بہت سی کنواری، طلاق یافتہ اور بیوہ کا گھر بس جاتا ہے۔ اگر آپ کو مولیوں کے شادیاں کرنے پر اعتراض ہیں تو آپ بھی کر لیں۔ شادیاں کرنا عیاشیاں نہیں ہیں بلکہ ایک ذمہ داری کا کام ہے اس لیے جہاد کے لیے ایک سے زیادہ شادیاں کریں۔
شادیاں کرنے کے بارے میں کسی سے نہ پوچھیں کہ میں شادی کر لوں۔ ہاں یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ کہاں کروں لیکں یہ کہ شادی کرنی ہی نہیں ہے، کیونکہ ابھی پڑھائی ختم ہو جائے، اچھی آمدنی ہو جائے، وغیرہ وغیرہ، ایسا کہنا ٹھیک نہیں ہے اس لیے اپنے آپ کو گناہ سے بچانے کے لیے جلد از جلد شادی کر لیں۔
Comments
Post a Comment