Aaj Kal Ke Bachon Ko Palna Kitna Asan Hai
Aaj kal ke bachon ko khawateen aram se pal sakte hain phalay ki nisbat kyou ke ab bhut se sohlat aa ge hain jaisay pampers, washing machines, grinder machine, juicer machine waghaira waghaira. Phalay waqt mein aurton ko bhut menat karni parte thi bachon ko palnay ka liye kyou phalay pampers nai thay jaga gani ho jate thi ais liye bar bar saf karna parhta tha. Ab tou mazeed bachay paida kar lo!
اب بچوں کو پالنا خواتین کے لیئے بہت آسان ہو گیا ہے کیونکہ اب پیمپرز، ڈائپرز ہیں آرام سے چھوٹا بچہ اسی میں پیشاب، پاخانہ کر لیتا ہے اور خواتین کو زیادہ صفائی نہیں کرنی پڑتی۔ بچہ (7) (۷) سات سے (8) (۸) آٹھ گھنٹے سکول میں رہتا ہے پھر ٹیوشن پڑھنے چلا جاتا ہے۔ ایک گھنٹہ قاری صاحب سے قرآن پڑھتا ہے اور پھر موبائل میں لگ جاتا ہے اس طرح زیادہ وقت تو ماں کو اپنے بچے کو پالنا نہیں پڑتا۔ اب تو زیادہ بچے پیدا کر لو!
Comments
Post a Comment