Posts

Showing posts from April, 2021

Ramadan Special Message To All Muslims Across The World - Ramzan Kay Mahine Mein Kya Karna Chahiye

Image
How we offer Fast?  Simply, to avoid bad habits and want to get the deepest love of Allah. In the month of Ramadan, we should offer prayers, recite Holy Quran, Give Charity, Donations as this is the month of lots of blessings of Allah. We should try our best to obey Allah and Follow Sunnah so that Allah will happy with us. Ramadan / Ramzan Kaisay Guzarain | Ramadan Ki Ahmiyat Ramadan kay mahina hamare andar Allah ke Muhabat paida karta hai. Hamare andar Taqwa paida karta hai. Hamain eibadat mein maza anay lag jata hai. Ramadan Mein Khajoor zada se zada khani chahiye kyou ke yeh aik Sunnat hai aur ais ke bhut se fayde bhi hain.  ہم رمضان کیسے گزاریں؟ | رمضان کی اہمیت رمضان میں کثرت سے نمازیں، تلاوت، دعا اور صدقہ و خیرات کرنا چاہیں۔ رمضان ہمارے اندر اللہ کی محبت پیدا کرتا ہے۔ اس سے ہمارے اندر تقوی پیدا ہوتا ہے۔ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے

Rishty Dari Jorna Kaisa Hai

Image
  Rishtay Dari (Kinship) jorna aik bhut bari naiki hai aur torna aik kabira gunah hai. اسلام میں رشتہ داری کی اہمیت  اسلام میں رشتے داری جوڑنے کو اہل جنت کی ایک بہت بڑی صفت قرار دی گئی ہے۔ رشتہ داری توڑنا ایک کبیرہ گناہ ہے۔ آج کل کے زمانے میں اکثر لوگ رشتہ داری توڑ رہے ہیں۔ اس لیئے رشتہ داری جوڑنے کی بہت زیادہ اہمیت بڑھ گئی ہے۔ رشتے داری جوڑنے کو صلہ رحمی اور توڑنے کو قطح رحمی کہتے ہیں۔  جس رشتہ داری کو جوڑنے پر جنت کی بشارت دی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جب کوئی تم سے تحلق توڑے تو تم جوڑو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ:   جو تم سے تعلق توڑے تم اس سے جوڑو، جو تمہیں محروم کرے اُسکو عطا کرو اور جو تم پر ظلم کرے تم اُسے معاف کرو۔ جب تم نے ایسا کیا تو اللہ عَزَّوَجَلَّ تمہیں جنت میں داخل فرما دے گا۔ قرآن وحدیث میں رشتہ داری جوڑنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور توڑنے پر سخت وحید سنائی گئی ہے۔ وَالَّـذِيْنَ يَصِلُوْنَ مَآ اَمَرَ اللّـٰهُ بِهٓ ٖ اَنْ يُّوْصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّـهُـمْ وَيَخَافُوْنَ سُوٓءَ الْحِسَابِ وَالَّـذِيْنَ صَبَـرُوا ابْتِغَـآءَ وَجْهِ رَبِّـهِـ

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.