Ramadan Special Message To All Muslims Across The World - Ramzan Kay Mahine Mein Kya Karna Chahiye
How we offer Fast?
Simply, to avoid bad habits and want to get the deepest love of Allah. In the month of Ramadan, we should offer prayers, recite Holy Quran, Give Charity, Donations as this is the month of lots of blessings
of Allah. We should try our best to obey Allah and Follow Sunnah so that Allah will happy with us.
Ramadan / Ramzan Kaisay Guzarain | Ramadan Ki Ahmiyat
Ramadan kay mahina hamare andar Allah ke Muhabat paida karta hai. Hamare andar Taqwa paida karta hai. Hamain eibadat mein maza anay lag jata hai.
Ramadan Mein Khajoor zada se zada khani chahiye kyou ke yeh aik Sunnat hai aur ais ke bhut se fayde bhi hain.
ہم رمضان کیسے گزاریں؟ | رمضان کی اہمیت
رمضان میں کثرت سے نمازیں، تلاوت، دعا اور صدقہ و خیرات کرنا چاہیں۔ رمضان ہمارے اندر اللہ کی محبت پیدا کرتا ہے۔ اس سے ہمارے اندر تقوی پیدا ہوتا ہے۔
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْکُمُ الصِّيَامُ کَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تا کہ تم تقوٰی اختیار کرو۔ (سورہ البقرہ آیت 183)
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
ایسا آدمی جو رمضان کا مہینہ پا کر بھی اپنے گناہ معاف نہ کراسکے، وہ آدمی برباد ہو۔ جو میرا نام سن کر مجھ پر درود نہ بھیجے، وہ آدمی بھی برباد ہو۔ اور جو بوڑھے والدین کو پاکر بھی اپنی مغفرت نہ کراسکے اور جنت میں نہ جاسکے۔ وہ برباد ہو۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص ماہِ رمضان کے روزے رکھے تو اس کے گذشتہ گناہ معاف کردیے جائیں گے اور جو شخص ماہِ رمضان میں قیام کرے یعنی نوافل (تراویح وتہجد وغیرہ) پڑھے اس کے بھی گذشتہ گناہ معاف کردیے جائیں گے۔
Comments
Post a Comment