Domestic Violence Bill Pakistan 2021 - An Anti Islamic Senate Bill
We Reject this Domestic Violence Bill 2021 of Senate of Pakistan and give “Lanat” To This Bill. We, as Muslims, want to Follow such family system which establishes and grows under Islamic Fundamental
Principles.
گھریلو تشدد بل، سینٹ میں اکثریت
کی رائے سے منظور ہو گیا ہے۔ اس بل کو منظور
کروانے میں پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی، مسلم
لیگ (ن) پیش پیش رہیں۔ اس بل کی مخالفت جماعت
اسلامی کے سینٹر، جناب مشتاق احمد، پروفیسر
ساجد میر ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور جمعیت
علمائے اسلام کے پانچ سینیٹرز نے کی۔
یہ بل ہمارے اسلامی خاندانی نظام کو تباہ وبرباد کر دے گا۔ یہ گھریلو تشدد بل ایک خوشنما بل اصل میں ہمارے اسلامی خاندانی نظام کو ختم کرنے کے لیئے بنایا گیا ہے اور مغربی، سیکولر، لبرل تہزیب کو فروغ دینے کے لئے بنایا گیا ہے۔ یہ اکژ سینٹرز لبرل ہیں ان کا اپنا کوئی خاندانی نظام نہیں ہے تو یہ ہمارا خاندانی نظام بھی خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے ہاں باپ کو باپ نہیں سمجھا جاتا ہے۔ تو جسیے یہ خود ہیں ہمیں بھی ایسا ہی بنانا چاہتے ہیں۔
اس بل کے اہم نکات، جو کہ اسلام کے خلاف ہیں، میں سے یہ ہیں کہ والدین اپنے بچوں کی زاتی زندگی میں دخل نہیں دے سکتے۔ شوہر دوسری شادی کا کہے یا خواہش کا اظہار کرے، تو یہ جرم ہو گا، شوہر طلاق کو دینے کی بات کرے تو یہ بھی ایک جرم ہو گا اور اس پر سزا ملے گئ، وغیرہ وغیرہ
ہم اس بل پر لحنت بیھجتے ہیں۔ اور اس بل کو نہیں مانتے۔
اس بل کے خلاف سخت اجتجاج کرنا چاہیے تاکہ ہم اپنے اسلامی خاندانی نظام کو بچا سکیں۔
Comments
Post a Comment