The Greatest Victory Of Afghan Taliban Against SuperPower America (USA) And Its Allies
The Result Of Afghan War / US VS Afghanistan War Who Won,Who Won Afghan / Afghanistan War 2021
Previously, after 9/11 attack, all our liberal and westernized media were supporting USA and were against Afghan Taliban And Molvies. Now, all our liberal media is kept quiet just like
a snake sniffing. They don’t know what to say. They must accept the ground reality and accept that they were wrong and did a great mistake.
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے افخان
طالبان امریکہ بہادر اور اس کے اتحادیوں
کی طرف سے جو جنگ ان پر مسلط کی گئی تھی اس
میں وہ کامیاب ہو گئے ہیں۔ امریکہ سپرپاور اور
اس کے اتحادی دم دبا کر افغانستان میں شکست
کھا کر اپنے ملک واپس جا رہے ہیں۔
9/11 کے حملے کے بحد امریکی صدر جارج ڈبلیوبش
اور اس کے سرفہرست اتحادیوں میں شامل برطانوی
وزیراعظم ٹونی بلئیر اور پاکستانی صدر
جنرل پرویزمشرف نے اس جنگ میں امریکہ کی
مدد کی۔
جنرل پرویزمشرف نے بہت ہی بزدلی کا
مظاہرہ کیا اور بہادر پاک فوج ہونے کے باوجود
ڈر گئے اور کہا کہ امریکہ ہمیں پتھروں کے دور میں واپس لے جائے گا۔
اس وقت لبرل میڈیا بہت افغان طالبان
اورعلماء کرام کو ملامت کر رہا تھا کہ مولوی بیوقوف
ہیں ہم سپر پاور امریکہ سے نہیں لڑ سکتے۔
اب لبرل میڈیا کو لگتا ہے کہ سانپ سونگھ گیا
ہے۔ لبرل میڈیا کواب اپنی غلطی کا اعتراف
کرنا چاہیے۔
Comments
Post a Comment