Ain Fahisha Aurton aur Tharki Siyasat Dano ko saza milni chahiye lakin pehlay ain fahisha aurton ko jo khulay aam ain Siyasat Dano ka gunahon ko expose kar rehe hain. Ainain Allah se darna
chahiye aur tauba kar laine chahiye maut se pehlay.
ان فاحشہ عورتوں اور ٹھرکی سیاستدانوں،
دونوں کو سزا ملنی چاہیے لیکن پہلے ان فاحشہ
عورتوں کو جو ان ٹھرکی سیاستدانوں کے چپھے ہوئے گناہوں
کو لوگوں میں ظاہر کر رہی ہیں۔ ان فاحشہ عورتوں
اور ٹھرکی سیاستدانوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
کسی کے چھپے ہوئے گناہوں کو لوگوں میں ظاہر کرنے سے گناہ پھیلتا ہے اور لوگ بھی اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں چاہے اس نے تنہائی میں توبہ کر لی ہو، وہ گناہ چھوڑ بھی دیا ہو اور اللہ نے اسے معاف کر دیا ہو لیکن لوگ معاف نہیں کرتے۔ اس لیے اسلام میں کسی کے چھپے ہوئے گناہوں کو چھپانے کا حکم ہے۔
ان زیادہ تر سیاستدانوں نے اپنی زندگی
خراب اور تباہ وبرباد کر لی ہے ان کی زندگیوں
میں سکون نہیں ہے۔ یہ بہت سارے ٹھرکی سیاستدان
اپنی بیویوں سے وفا نہیں کر رہے ہیں تو ملک و قوم سے
وفا کیا کریں گے۔ ملک و قوم سے وفا کرنا تو اس سے بھی زیادہ مشکل ہے۔
اگر ان دونوں نے توبہ نہ کی تو انھیں
عزاب قبر، عزاب جہنم ہو گا۔ موت سے پہلے سچی
توبہ کر لیں! ورنہ پھر موقح نہیں ملے گا۔
Facebook Video | Mufti Tariq Masood Sahab
Comments
Post a Comment