Mufti Tariq Masood Sahab Visited Darel Valley Gilgit Baltistan Pakistan
مفتی طارق مسحود صاحب نے گلگت بلتستان پاکستان کی خوبصورت وادی داریل کا دورہ کیا ہے۔ اس وادی کے اکژ لوگ جلد شادی کرتے ہیں جب بچہ اور بچی بالغ ہو جاتے ہیں۔ اس وادی کے لوگ ایک سے زیادہ شادیاں کرتے ہیں۔ اس وادی میں رہنے والے لوگ دو سے زیادہ بچوں کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس وادی میں رہنے والے اکثر لوگ نمازی ہیں۔ وہ قدرتی غزا کھاتے ہیں۔ اس وادی کے لوگ مختلف کاروبار کرتے ہیں۔ حلال جانور پالتے ہیں۔ زمینداری کرتے ہیں۔ مزدورری بھی کرتے ہیں۔ یہاں زمین سے خزانہ بھی نکلتا ہے جس کی وجہ سے لوگ بہت زیادہ امیر ہو جاتے ہیں۔ یہاں کے لوگ بہت پڑھے لکھے ہیں۔ اس لیے ایک سے زیادہ شادیاں کر کے اور زیادہ بچے پیدا کر کے انسان اور زیادہ ذمہ دار اور محنت کرتا ہے اور اللہ کی عبادت بھی کرتا ہے اور اللہ کی روزی کی تلاش میں بھی لگا رہتا ہے۔ نیز یہ کہ یہی اولاد بڑھاپے میں والدین کا سہارا بھی بنتی ہے۔
Comments
Post a Comment