Aaj Kal Ke Aksar Waldain Beton Ki Shadiyan Kyu Nahi Kar Rahe Hain
Aaj kal zyada tar waldain betay ki shadi ais liye nahi kar rehe hain ke bacha jo kama raha hai wo bahu ko bi milay ga. Allah per Tawakkul / Bharrosa karain. Lalich pan dore karain. Ain mein
Allah Ka Khof paida karain. Agar betay mein Allah ke khof aur muhabat paida ho gi tou wo khud hi waldain par karch karay ga.
والد صاحب اور بیٹے کی شادی!
والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بیٹوں کی شادی میں اس وجہ سے رکاوٹ نہ ڈالیں کہ جو وہ کما رہا ہے وہ بہوؤں کو بھی دینا پڑے گا۔
والدین کو چاہیے کہ وہ لالچ ختم کریں۔ بچے کی تربیت کریں۔ اس میں اللہ کا خوف پیدا کریں۔ بغیر لالچ کے اس پرخرچ کریں تو جب وہ کمائے گا تو اللہ کے خوف کی وجہ سے وہ والدین پر بھی بغیر لالچ کے کئی گنا زیادہ خرچ کرے گا اس سے بھی زیادہ جو والدین نے ان پر خرچ کیا ہے۔
Comments
Post a Comment