Karachi Mein Dakuon Ka Raj Kaisay Khatam Kiya Jaye - 2 Din Ka Dhula Qatal
The real solution to control such robbery incidents is to call rangers in Karachi and shoot the robbers on spot. The citizens should also obtain Licensed Weapons i.e, Pestol,Kalashnikov, etc., and see if there are robber, who are robbering in a shop, for example, attack on them in crowd.
The members of National Assembly and Sindh Assembly should be awake and raise this voice in controlling such robbery incidents in Karachi.
Karachi Mein Dakuo Raj!
Karachi mein do din ke dhula ka qatal howa hai.
کراچی میں ڈاکو راج!
کراچی کے علاقے میں کشمیر روڈ میں ایک حافظ قرآن اور دو دن کا دولہا، شاہ رخ سلیم کو ڈاکوں نے مزاحمت پر قتل کر دیا۔ شاہ رخ سلیم کار شوروم کے مالک تھے۔ شاہ رخ اپنے ولیمے کی تیاریوں میں مصروف تھے۔
کراچی میں ڈاکوں کا راج! کراچی میں ہر ہفتے ڈکیتی کے واقحات بڑھ رہے ہیں اس کا حل یہ ہے کہ رینجرز کو فی الفور بلایا جائے اور دیکھتے ہی ڈاکوں کو گولی مارنے کا حکم دیا جائے۔ عوام کو بھی لائسنس اسلہ خریدنا چاہیے۔ جس جگہ ڈکیتی ہو رہی ہو جیسے کسی ایک دکان پر تو لوگ ہجوم کی صورت میں اس کو پکڑیں۔ اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے ممبران بالکل خاموش ہیں۔ انہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے۔
Comments
Post a Comment