Sadqa Ka Bakra Karna Kya Islam Mein Hota Hai - Kya Yeh Ek Bidat Hai?
Kya Janwar (Bakra) Ka Sadqa Karna Aik Bidat Hai? / Janwar ka Sadqa Karna
Sadqa ka bakra karna aik bidat hai kyou ke app aisay aik ibadat samajhte hain aur yeh samajhte hain ke ais se bulain talain gain.
Gosht Ka Sadqa Dena
Sadqa ke bakra ki bijaye aap gosht kharid kar bhi sadqa de sakte hain jo ke bakra kharidne se sasta hota hai.
Sadqa Kis Cheez Ka Dena Chahiye?
Sadqa mein paisay, maal-o-dolat, rashan, wagairah se kiya ja sakta hai. Jo zaroorat mand hai ais ke zaroorat ke mutabiq kiya ja sakta hai.
Sadqa Ka Bakra In Islam In Urdu
صدقے کا مطلب ہے کہ غریبوں کی حاجت روائی کرنا۔
کیا صدقے کا بکرا کرنا بدعت ہے؟ / کیا کالے بکرے کا صدقہ کرنا ایک بدعت ہے؟
صدقے کا بکرا کرنا، چاہے وہ کالے بکرے کا کیوں نہ ہو، اور اس ذیبح کرنا اس لئیے بدعت ہے کیونکہ لوگ یہ سمجھتے کہ جانور پر چھری چلنے سے ہی عبادت اور صدقہ ہو گا اور ثواب ملے گا اور بلائیں ٹلیں گہیں۔ اس کا اسلام سے کوئی تحلق نہیں ہے۔ لوگ صرف صدقہ کے بکرے کو صدقہ مسجھتے ہیں۔ جانور پرچھری چلانا صرف تین موقحوں پر عبادت اور جائز ہے ایک عیدالضحی کے موقح پر، ایک عقیقہ پراور ایک حج وعمرہ کے موقح پر دم ادا کرتے وقت۔
غریب کو اگر پیسوں کی ضرورت ہو تو اسے پیسے دیں۔ اگر اسے گوشت کی ضرورت ہے تو پھر اسے گوشت دیں لیکن ایسے موقح پر دبح کرنا عبادت نہیں ہے۔
صدقے کے بکرے زبح کرنے سے بکروں کی کمی (شارٹج) ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں بکروں کی قیمتیں آسمانوں کو چھوتی ہیں اور غریب لوگ بکرے کا گوشت خرید نہیں سکتے۔ اس لئیے صدقے کا بکرے نہ کریں بلکہ غریب کو پیسے دے دیں۔
Comments
Post a Comment