Madina Masjid Karachi Issue / Case
The Madina Masjid (Mosque) Karachi is located in Tariq Road area.
If the Madina Mosque is constructed in the personal property place, then it should be demolished and offering prayers in that mosque is haram but Madina Mosque is constructed under public property area.
The Chief Justice, Gulzar Ahmed Sahab, do fear Allah. A Mosque is the house of Allah. So, the supreme court of Pakistan should review its decision and take back its decision of demolition of Madina Masjid.
Mufti Taqi Usmani Sahab Also tweeted against court order to demolish Madina Masjid.
طاق روڈ کی مدینہ مسجد کو شہید کرکے پارک بنانے کا حکم قطعی طورپر بلاجواز ہے طارق روڈ پر یہ مسجد تقریباً 25 سال سے قائم اور نمازیوں سے آباد چلی آتی ہے ایسی مسجد کو سرسری طورپر اہل محلہ کو سنے بغیر صرف تکنیکی وجہ سے ڈھانے کا حکم ناقابل فہم ہے عدالت خود اسپر فوری طور سے ریویو کرے
— Muhammad Taqi Usmani (@muftitaqiusmani) December 30, 2021
سپریم کورٹ نے طارق روڈ میں تحمیر شدہ مدینہ مسجد کو مسمار کرنے اور اس کی جگہ پارک کو بحال کرنے کا حکم جاری کیا ہے جو کہ ایک بہت غلط فیصلہ ہے۔ کیونکہ جس جگہ مدینہ مسجد تحمیر کی گئی ہے وہ ایک پبلک پراپرٹی علاقہ ہے جہاں عوامی رائے عامہ کا مفاد دیکھا جاتا ہے اور علاقے کے لوگ بھی مسجد کو مسمار نہیں کرنا چاہتے۔ اگرمسجد کسی کی زاتی جگہ پر مسجد تحمیر کی جاتی تو پھر وہاں مسجد تحمیر کرنا غیر قانونی تھا اور وہاں پر نماز پڑھنا بھی جائز نہیں تھا لیکن مدینہ مسجد عوامی مقام پر بنی ہے تو اسے مسمار کرنا بالکل غلط اقدام ہے۔
مسجد اللہ کا گھر ہے۔ اس لیئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد صاحب اور دیگر ججز کو اللہ سے ڈرنا چاہیے کہ اب وہ اللہ سے لڑ رہے ہیں۔ ایک بار مسجد بن جائے جائز طریقے سے تو وہ اللہ کی ملکیت میں آ جاتی ہے اور مدینہ مسجد بالکل صحیح جگہ بنی ہے۔
لہزا سپریم کورٹ کواپنی فیصلہ پرنظر ثانی کرنی چاہیے۔ اللہ کے گھر کو مسمار کرنے کا حکم واپس لینا چاہیے۔ اللہ ہمیں سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
Madina Masjid Karachi Issue Par Mufti Tariq Masood Sahab Ka Moqaf
Comments
Post a Comment