A Brave Muslim Indian Girl Muskan Khan Slogan Nahra Takbir Allah Hu Akbar In Front Of Hindu Extremists
A Brave Muslim Indian College Girl Muskan Khan, who was Wearing Hijab Slanted Slogan Nahra Takbir Allah Hu Akbar In Front Of Hindu Extremists. She is studied in a college in Karnataka. Muslim Women
Slanted a Slogan "Hijab is our Right".
ایک بہادر حجابی لڑکی مسکان کا ہندو انتہا پسندوں کے سامنے نحرہ تکبیر اللہ اکبر کا نحرہ! مسکان جو کہ سیکنڈ ائیر کی طالبہ ہیں اپنے کالج میں اسائمنٹ جمح کروانے آئی تھیں کو ہندوں انتہا پسندوں نے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ ان انتہا پسندوں کے نحروں کے جواب میں اس بہادر لڑکی نے اللہ اکبر کے نحرے لگانے شروع کر دئیے۔
Comments
Post a Comment