Federal Minister For Religious Affairs Pir Noor-Ul-Haq Qadri Demands From Prime Minister Imran Khan To Celeberate “International Hijab Day” Instead Of “Aurat March”
On 8th March, 2022 “International Hijab Day” should be celebrated in order to make a voice for such social activities who promote woman rights. We should stand with Indian Women and occupied Kashmir Women who are not given human rights.
وفاقی وزیر مزہبی امور نورالحق قادری صاحب نے وزیراعظم عمرآن خان صاحب کو ایک خط لکھا ہے جس میں عورت مارچ میں جو غیر اسلامی پوسٹرز، بینرز، پے کارڈز ہوتے ہیں اس پر پابندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم عمرآن خان صاحب کو تجویز دی ہے کہ وہ آٹھ مارچ کو عورت مارچ کی بجائے انٹرنیشنل حجاب ڈے منائیں تاکہ عالمی سطح پر عورت کی اسلام میں اہمیت کا پتہ چل سکے۔ اس طرح جو تنظمیں عورت کے حقوق کے لیئے سر گرم عمل ہیں ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے گی۔ انڈیا اور مقبوضہ کشمیر میں جوعورتوں کی غزت اور حقوق کی پامالی ہو رہی ہے اس کے خلاف آواز اٹھائی جا سکے گئی۔
وفاقی مزہنی امور نورالحق قادری صاحب کے اس خط پر لبرل طبقہ سخت مخالفت کر رہا ہے اور اسے عورت مارچ پر پابندی تصور کر رہا ہے۔
Comments
Post a Comment