Mufti Tariq Masood Sahab Response On Khanewal Incident / Waqia
Mufti Tariq Masood Sahab Point Of View On Mian Channu Tulamba Incident
Mufti Tariq Masood Sahab ne Saniha Khanewal par apne radamel ka izhar kiya hai ke yeh sab jazbati mahzbi taqreeron ki waja se hai. Awam ko qanoon apne hathon mein nahi lena chahiye. Hukumat ko sakht se sakht saza dena chahiye jo aik waqia mein mulawis hain. Allah hamain ise jazbati pan se mehfooz rakhy. Ameen!
مفتی طارق مسحود صاحب نے سانحہ خانیوال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ سب جزباتی مزہبی لیڈروں کی تقریروں کا نتیجہ ہے۔ عوام جزبات میں آ کر قانون ہاتھ میں نہ لے بلکہ یہ کام حکومت اور عدالت کا ہے کہ وہ قانون کو نافظ کریں۔ عدالت میں کیس چلے گا اور پھر ثابت ہونے پر سزا دی جائے گئی۔ عوام کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے۔ عوام کو قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔ یہ کام حکومت اور عدالت کا ہے۔ عوام کو جزباتی پن سے باز آنا چاہیے اور سنجیدہ علماء کرام کی سننی چاہیے۔
مفتی طارق مسحود صاحب نے حکومت سے زمہ دارن کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اللہ ہمیں اس جزباتی پن سے محفوظ رکھے۔ آمین!
Mufti Tariq Masood Sahab Speech On Saniha Mian Channu Tulamba / Khanewal Tulamba Incident / Waqia / Tragedy
Comments
Post a Comment