Pak Mard Ke Liye Pak Aurat / Kya Zina Ke Baad Nikah Jaiz Hai
Naik Mard Ko Naik Aurat Aur Naik Aurat Ke Liye Naik Mard
Aik pak daman aurat ka zani mard se Nikah ho sakta hai aur aik pak baz mard ka zaniyah aurat se Nikah ho sakta hai kyou ke yeh duniya hai yahan par dohka yah galte ho sakte hai. Ais liye kisi se shadi karte waqat tehqeq kar laine chahiye aur acha rishta dhundne ki koshish karne chahiye jo ke Deendar hon aur achay Ikhlaq walay hon.
Kya Zina Ke Baad Nikah Jaiz Hai / Zina Kar Ke Ause Se Shadi Karna
Surah Noor Ayat 26 Urdu Translation / Pak Mardon Ke Liye Pak Aurten Tafseer
قرآن کی سور نور کی ۲۶ آیت میں جو ہے کہ ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے۔ اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے۔ اور پاک مرد پاک عورتوں کے لئے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ فطری بات ہے کہ ایک پاکدامن عورت پاکدامن مرد سے نکاح کرنا چاہتی ہے اور ایک پاکدامن مرد ایک پاکدامن عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن ایک پاکدان عورت کا زانی مرد سے نکاح ہو سکتا ہے اور ایک پاکباز مرد کا بدکار عورت سے نکاح ہو سکتا ہے کیونکہ یہ دنیا ہے یہاں پر غلیطی یا دھوکہ ہو سکتا ہے۔ یہ بہت بڑی حماقت ہے کہ کیونکہ میں پاکباز ہوں تو مجھے پاکدامن مرد یا عورت ہی ملے گئی۔ ایسا نہیں ہے۔
اس لیئے شادی کرنے سے پہلے تحقیق کرلینی چاہیے۔ دیندار اورراحپھے اخلاق والے لوگ ہوں۔
اَلزَّانِىْ لَا يَنْكِحُ اِلَّا زَانِيَةً اَوْ مُشْرِكَةً وَّّالزَّانِيَةُ لَا يَنْكِحُهَآ اِلَّا زَانٍ اَوْ مُشْرِكٌ ۚ وَحُرِّمَ ذٰلِكَ عَلَى الْمُؤْمِنِيْنَ (3)
بدکار مرد سوائے بدکار عورت یا مشرکہ کے نکاح نہیں کرے گا اور بدکار عورت سے سوائے بدکار مرد یا مشرک کے اور کوئی نکاح نہیں کرے گا، اور ایمان والوں پر یہ حرام کیا گیا ہے۔
اَلْخَبِيْثَاتُ لِلْخَبِيْثِيْنَ وَالْخَبِيْثُوْنَ لِلْخَبِيْثَاتِ ۖ وَالطَّيِّبَاتُ لِلطَّيِّبِيْنَ وَالطَّيِّبُوْنَ لِلطَّيِّبَاتِ ۚ اُولٰٓئِكَ مُبَـرَّءُوْنَ مِمَّا يَقُوْلُوْنَ ۖ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّّرِزْقٌ كَرِيْـمٌ (26)
ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں، اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں، وہ لوگ اس سے پاک ہیں جو یہ کہتے ہیں، ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے۔
Comments
Post a Comment