Jazz / Warid / Telenor / Ufone / Mobilink / Zong Ke EasyLoad Par Free Minutes Free SMS Free Internet Laina Kya Jaiz Hai?
Albata Jazz / Warid / Telenor / Ufone / Mobilink Yah Ufone mein account kholne par jo free minutes milte hain wo jaiz nahi hai kyou ke wo eik loan hai jo ap ain mobile companies ko daite hain. Ais loan par aap ka balance bi nahi kata hai. Ais loan ko aap kisi bi waqt wapis bi nikwal sakte hain aur loan par munafah laina yah faida uthana haram hai.
جاز، وارد، ٹیلی نار، زونگ، موبی لنک یا یوفون پر ایزی لوڈ پر فری منٹس، فری ایس ایم ایس لینا کیا جائز ہے؟
جاز، وارد، ٹیلی نار، زونگ، موبی لنک یا یوفون پر ایزی لوڈ پر جو فری منٹس، فری ایس ایم ایس اور فری انٹرنیٹ ملتا ہے وہ حلال ہے کیونکہ اس میں آپ کا بیلنس کٹ جاتا ہے۔
ایزی پیسہ، جاز کیس، موبی کیش، یو پیسہ اکاؤنٹ پر فری منٹ اور انٹرنیٹ کا کیا حکم ہے؟
جاز، وارد، ٹیلی نار, زونگ یا یوفون پر فری اکاونٹ کھولنے میں یا پیسے جمح کروانے پر جو جو فری منٹس، فری ایس ایم ایس اور فری انٹرنیٹ ملتا ہے وہ حرام ہے کیونکہ وہ سود کے زمرے میں آتا ہے کیونکہ جو رقم آپ اکاؤنٹ میں جمح کروا رہے ہیں وہ ایک لون (قرض) ہے کمپنی کے لیئے اور اور اس رقم سے کٹوتی بھی نہیں ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس رقم کو آپ کسی وقت بھی اکاؤنٹ سے نکال سکتے ہیں۔ تو لون پر جو منافح ملے گا وہ سود ہے اور یہ حرام ہے۔
Video
Comments
Post a Comment