7.3 Magnitude Earthquake In Fukushima, Japan 16th March 2022
Why Earthquake Occurs / Comes / Takes Place?
Note: Actually, there are two types of Earthquake (i) Earthquake Occurred Due To Scientific Logic Created By Allah (ii) Earthquake Occurred As An Azab (Torment) Of Allah Due To Our Major Sins.
The earthquake is a sign of existence of Allah who created this world and He is managing this world. So, you should repent on your sins and pray to Allah for His Forgiveness and Countless Blessings.
جاپان کے شہر فوکوشیما اور مشرقی علاقے میں ۷۔۳ (7.3) ریکٹر اسکیل کی شدت سے زلزلہ آیا ہے۔ جپان میں سونامی کی واننگ جاری کر دی گئی ہے۔
زلزلے کیوں آتے ہیں؟
زلزلوں کی دو اقسام ہیں (۱) ایک یہ کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے جسے اللہ نے پیدا کی ہے (۲) دوسرے یہ کہ یہ ہمارے گناہوں، بداعمالیوں کی وجہ سے اللہ کے عزاب کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔
یہ زلزے اللہ کی نشانیاں ہیں کہ وہ اس کائنات کے نظام کو چلا رہا ہے اس لیئے موت سے پہلے سچی توبہ کر لیں۔ اللہ ہمیں ایسے حادثات سے محفوظ رکھے۔ آمین!
Comments
Post a Comment