Ek Nojawan CA (Chartered Accountant) Ka Qisa Jo Burhapay Mein Depression Ka Shikar Ho Gaye

Ek Nojawan Aur Depression

Qisa Ek Nojawan CA (Chartered Accountant) Ka Jo Burhapay Mein Stress, Tension, Anxiety Aur Depression Ka Shikar Ho Gaye

Education Aur Degrees Hasil Karne Ke Bawajood Depression Ka Hona / Why A Youngman Chartered Accountant Become Depressed In His Old Age?

ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ڈپریشن کا شکار، ڈپریشن کے مریض اس لئیے بن گئے کیونکہ انہوں نے دنیا کمانے کی بس کوشش کی۔ بس ڈگریاں جمح کرنے، جابز کرنے پر توجہ دی لیکن شادی کرنے، دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر توجہ نہیں دی۔ اصل میں انہوں نے آخرت پر توجہ نہیں دی جو ہمیشہ کی زندگی ہے اور دنیا کی زندگی، جوکہ چند روزہ ہے، پر لگے رہے۔ اسلام دنیا کمانے سے نہیں روکتا بلکہ دنیا سے دل لگانے، اس میں مگن ہو جانے سے، روکتا ہے۔

نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ڈگری، علم، دولت، عہدے، شہرت، کاروبار کے حصول کے ساتھ ساتھ نکاح پر بھی توجہ دیں تاکہ وہ اپنے بڑھاپے میں ڈپریشن اور تنہائی کا شکار نہ ہوں۔ جلد شادیاں کریں بالغ ہوتے ہی اگر مناسب رشتہ مل جائے۔ اگر آپ نے چالیس یا پچاس سال کی عمر میں پہلی شادی کی ہے تو وہ جزبات اور محبت نہیں ہو گئی جو ابتدائی بلوغت کے دنوں میں ہوتے ہیں۔ ایک سے شادیاں کریں اگر زمہ داری اور حقوق ادا کر سکتے ہوں۔ زیادہ بچے پیدا کریں (دو سے زیادہ) اور ان کی اچھی تربیت کریں اور ان کا مزہب سے تحلق جوڑیں تاکہ آپ کا اور ان کا بڑھاپہ اچھا گزر سکے۔ اللہ ہداہیت دے۔ آمین!

Video

Comments

Popular posts from this blog

Kya Biwi Ko Peeche Se Karna Jaiz Hai? - Humbistari Ke Masail - Sawal Jawab (Questions And Answers In Urdu Language)

(Nikah) Shadi Ki Pehli Raat Ki (Islamic) Dua In Arabic With Urdu And English Translation (Tarjuma)

Astaghfirullah Alladzi La Ilaha Illa Huwal Hayyul-Qayyum Wa Atubu Ilayhi In Arabic Urdu English (Texts - Translation - Pictures / Images)

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.