Islamabad High Court (IHC) Set Age Limit for Marriages And Declared Marriages For Girls Below 18 Years Of Age Illegal
Islamabad High Court Decision About The Age Of Girls For Marriages
The Judge, Justice of Islamabad High Court (IHC), Mr. Justice Babar Sattar gave a verdict that girls less than 18 years of age can not marry. This verdict is against Islam. In Islam, a girl who reached her adult age (which may be either 13 years of age or less or more depending upon the persons) can marry. In Islam, the maximum Adult age for both girls and boys is 15 years if no sign of Adulthood (Puberty) is shown.
اسلام آ باد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار صاحب نے (۱۶) سولہ سال کی لڑکی کی شادی کوغیرقانونی قرار دیا ہے اور اپنے ریمارکس میں فیصلہ دیا ہے کہ لڑکی کا (۱۸) اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کرنا غیر قانونی ہے۔ لڑکی کی چاہے اپنی مرضی کیوں نہ ہو اور لڑکی کے والدین بھی اس کی شادی نہیں کرا سکتے۔
یہ سراسر اسلام کے منافی فیصلہ ہے۔ اسلام میں ایک لڑکی جب بالغ (جو کہ تیرہ سال ہو سکتی ہے ہر شخص کی مختلف بالغ عمر ہو سکتی ہے ) ہو جائے تو وہ شادی کر سکتی ہے۔ بالغ ہونے کے بحد اب وہ بچی نہیں رہی بلکہ عورت بن گئی ہے۔ اسلام میں لڑکے اور لڑکی کی بالغ عمر زیادہ سے زیادہ پندرہ سال ہے اگر کوئی بلوغت کی علامات ظاہرنہ ہوں۔ اس فیصلہ پر جج صاحب کو نظر ثانی کرنی چاہیے۔ اللہ ہداہیت دے۔ آمین!
Comments
Post a Comment