Ramadan Mein Sehat Banane Ka Zabardast Tariqa
Ramadan Fasting And Weight Loss Diet Plan / Ramadan Diet To Improve Your Health
رمضان میں صحت بنانے کا بہت اچھا طریقہ!
رمضان میں موٹاپا کیسے ختم کیا جائے؟
رمضان میں لوگوں کی صحت بننے کی بجائے کیوں بگڑتی ہے؟ کیوں لوگ موٹے ہو جاتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگ سحری اور افطاری میں بہت زیادہ کھاتے ہیں۔ روٹی، چاول، کوگنگ آئل میں تلے ہوئے سموسے، کولڈ ڈرنکز، شربت وغیرہ وغیرہ کا بہت زیادہ استحمال کرتے ہیں۔ سحری اور افطاری میں کھجوریں زیادہ کھائیں۔ چارٹ کھائیں۔ دہی کھائیں۔ دودھ پیئیں۔ روٹی اور چاول کم کر دیں۔ خالی گوشت کھا لیں۔ دالیں کھا لیں۔ پکوڑے کھا لیں۔ اللہ ہمیں صحت و تندرستی عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment