IBA University Homosexuality Dance Party - LGBTQ Party In IBA
A dance party of homosexuality held at the Institute of Business Administration (IBA), Karachi which is against Islamic Law and Human Nature. The management should take strict actions against
such obscenity activities conducted in its University / Institute. The govt. should also take strict actions to control such unlawful and unislamic acts in Pakistan.
Such dance party should be stopped at every cost!
کراچی یونیورسٹی آئی بی اے (انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن) میں ہم جنس پرستوں کی ڈانس پارٹی کا انحقاد ہوا ہے جس کی اسلام میں کسی بھی صورت اجازت نہیں ہے۔ اور یہ فطرت کے بھی خلاف ہے۔
ہم جنس پرستی کا گناہ قوم لوط علیہ السلام کا عمل ہے جسے اللہ نے ایسے گناہ پرسخت عزاب دیا۔
ایسے فحاشی، پلید، گندے عمل کو روکنا چاہیے اور اس پر سخت کاروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسے بے حیائی کے پروگرام نہ ہو سکیں۔ اللہ ہمیں ایسے گناہوں سے محفوظ رکھے۔ آمین!
Comments
Post a Comment