Why Imran Khan Government Removed In Pakistan 2022
As Imran Khan Sahab said “Absolutely Not” to America and this cause his government removal from Pakistan and American government changed regime in Pakistan which is quite unfair.
He expressed about the importance of ‘Parda” in Islam and said if the women wear short dresses then it will surely affect the men as they are not Robots.
عمرآن خان کی حکومت کو کیوں ہٹایا گیا؟
عمرآن خان صاحب کی حکومت کو اس لیئے ہٹیایا گیا کیونکہ انہوں نے امریکہ کے "ڈو مور" کے مطالبے پر عمل نہیں کیا بلکہ امریکہ کو "ابسلوٹی ناٹ" کہا اس لیے امریکہ نے ان کی حکومت کو گرا دیا۔
یہ عمرآن خان کا ایک بہت اچھا قدم تھا جس پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
دوسرا عمرآن خان کا ایک اہم کام، پردے کو اسلام میں جو اہمیت دی گئی ہے، اس اہمیت کو اجاگر کیا اپنی تقریروں سے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عورت چھوٹے کپڑوں میں ہو گئی تو مرد ربوٹ نہیں ہیں ان کے اس طرح کپڑوں کے پہننے سے مردوں پر اس کا اثر پڑتا ہے۔ اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment