Biwi Ka Shohar Se Naraz Hona
Naraz Biwi Ko Manane Ka Tarika / Naraz Biwi Ko Manane Ka Wazifa
Agar Biwi Shohar ke zulm, ghalti yah kotai se naraz hai tou shohar (mian) ko tauba karni chahiye. Ais ko manane ke liye apnay hath se ais ke muh mein koi meethi cheez jaisay khajoor dalni chahiye. Pyar-O-Mohabbat ka izhar karna chahiye.
Agar Biwi choti si baat par naraz hoi hai aur shohar ka koi qasoor nahi hai aur wo huqooq bhi ada kar raha hai aur ause pyar se samjha bhi raha hai lakin phir bhi aurat naraz ho ka apnay mehke chale jate hai tou phir Shohar ko mard banana chahiye aur apni biwi par roab rakhna chahiye taakay wo apnay mehke se dobara apnay yani shohar ke ghar aa jaye.
Ais liye biwi ko manane ka koi wazifa nahi hai balkay wo amaal hain jin se biwi ko manaya ja sakta hai aur phir Dua karen.
Allah Shohar aur Biwi mein Muhabbat paida kare. Ameen!
بیوی کا شوہر سے ناراض ہونا
بیوی کو منانے کا طریقہ! / بیوی کو منانے کا وظیفہ!
اگر بیوی، شوہر کی اپنی غلطی، کوتاہی یا ظلم کی وجہ سے ناراض ہے تو شوہر کو توبہ کرنی چاہیے اور اپنے ہاتھ سے بیوی کے منہ میں کچھ میٹھی چیز جیسے کجھور ڈالنی چاہیے۔ تحفہ و تحائف دے سکتا ہے۔ پیار و محبت کا اظہار کرنا چاہیے۔
اگر بیوی شوہر سے ناراض ہے اور پھی اپنے میکے چلی گئی ہے اور وہ بھی چھوٹی سی بات پر شوہر سے ناراض ہے اور شوہر کا کوئی قصور نہیں ہے اور وہ حقوق بھی ادا کر رہا ہے تو پھر شوہر کو چاہیے کہ پہلے پیار سے سمجھائے۔ اگر نہ مانے تو پھر مرد کو مردانگی دکھانی چاہیے اور کہے کہ ’’چل اب گھر واپس آ جا‘‘، یحنی تھوڑی سختی کرنی چاہیے۔ بالکل ظالم نہ بن جائیں لیکن زرا سختی کرنی چاہیے۔ اگر بیوی اچھی ہو گئی تو انشاء اللہ مان جائے گئی۔
اگر بیوی ناراض ہو جائے تو اسے منانے کو کوئی وظیفہ نہیں ہے بلکہ وہ اعمال ہیں جس سے بیوی کو منایا جا سکتا ہے اور اس کے بحد دعا کریں۔
اللہ شوہر اور بیوی میں محبت پیدا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment