Allah Se Kitna Darna Chahiye
Allah Se Darna Chahiye Lakin Kitna? / Dil Mein Allah Ka Dar / Khof Kitna Hona Chahiye?
Allah se itna darna chahiye jitna ke ham Gunahon se bach sakain. Ais liye Allah se darnay walay log itna hi Allah se dartay hain jitna ke wo Allah ki Nafarmani se bach jain. Allah hamain apna itna dar da da ke ham gunahon se bach sakain. Ameen!
اللہ سے کتنا ڈرنا چاہیے؟ / اللہ کا خوف کتنا دل میں ہونا چاہیے؟
بحض لوگ اپنے دل میں اللہ کا خوف، ڈر اتنا بیٹھا لیتے ہیں کہ وہ کچھ کر ہی نہیں پاتے۔ اس لیے اللہ سے اتنا ڈرنا چاہیے کہ ہم گناہوں سے بچ سکیں۔ اگر اللہ کا ڈر اس سے زیادہ ہو گا تو ہم کوئی کام نہیں کر سکیں گہیں اللہ کے ڈر کی وجہ سے۔ کوئی عبادت یا نیک اعمال نہیں کر سکیں گہیں۔ بحض لوگ ڈر کی وجہ سے کوئی کام ہی نہیں کر پاتے۔ ہر وقت جہنم کا خوف آتا ہے۔ اس لیے اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنا اتنا ڈر جائے کہ وہ ہمارے گناہ کے درمیان حائل ہو جائے یحنی ہم گناہ سے بچ جائیں۔ آمین!
Comments
Post a Comment