Dunya Ko Apnay Upar Masalat Na Karen
Dunya Aur Ais Mein Shamil Nikah / Shadi Ko Apnay Upar Masalat Na Karen
Yeh Dunya Dhoke Ka Ghar Hai / Aur Dunya Ki Zindagi Tou Sirf Dhoke Ka Saman Hai (Surah-AL-Imran 3 Ayat 185)
Quran O Hadith se pata chalta hai ke yeh Dunya ek Dhoke Ka Ghar Hai. Agar aap dunya ko apnay upar masalat karen gain tou aap ko tension aur depression hi milay gi kyun ke jo duniya ko lift karata hai, jo dunya se dil lagata hai ause yeh nahi milte aur agar mil bhi jaye tou bhi ais dunya ko chor jana hai kyun ke maut hai. Tou duniya ko apna Mai Baap banane wala tensionon mein ghira rehta hai. Ais liye akhirat par focus karen aur Allah ko Razi kar lain bilakhir (at the end) aap kamyab ho jain gain In Shaa Allah. Allah sunane, samajhne aur amal ki taufeeq ata farmaye. Ameen!
کیا یہ دنیا دھوکے کا گھر ہے؟
اگر آپ دنیا کو لفٹ یا دنیا سے دل لگائے گہیں یا اسے اپنے اوپر مسلط کریں گہیں تو یہ آپ کو نہیں ملے گی تو پھر آپ کو ٹینشن اور ڈیپریشن ہی ہو گی۔ آپ مایوس ہوں گی جو کہ ایک گناہ ہے۔ یہ ممکن ہے کہ آپ کی چند خواہشات تو پورا ہو جائیں لیکن دل آپ کا مطمِن نہیں ہو گا اور آپ کو سکون بھی نہیں ملے گا کیونکہ اس سے زیادہ اور بڑی بڑی خواہشات پیدا ہو چکی ہوں گہیں۔ (جیسے کسی کی خواہس ہو کہ وہ کاروبار سے ہر مہینے دس لاکھ کمائے اور وہ اس خواہش کو اپنے اوپر مسلط کر لے۔ اگر وہ اس خواہش کو حاصل بھی کر لیتا ہے تو بھی اس خواہش کو پانے یا حاصل کرتے کرتے وہ کتنا بے سکون رہا ہو گا اور اگر بالفرض وہ اس خواہش کو پا لیتا ہے تو بھی اس خواہش کو پانے کے بحد اس کے اندر اس سے بڑی خواہش پیدا ہو چکی ہو گئیں یحنی اب وہ مثال کے طور پر ہر مہینے ایک کڑور (۱ کڑور) کمانا چاہے گا) اس لیے دنیا کی محبت اپنے اندر پیدا نہ کریں۔
دنیا کمائیں لیکن دنیا سے دل نہ لگائیں۔ اس میں مگن نہ ہوں۔ دنیا سے محبت نہ کریں۔ دنیا دھوکے کا گھر ہے۔ اس دنیا میں شادی بھی شامل ہے۔ کوشش کریں کہ ہو جائے۔ نہیں ہوتی تو ٹھیک۔ اس دنیا میں صدا تو نہیں رہنا ہے۔ اصل زندگی آخرت کی ہے۔
اس لیے اس دنیا سے جتنا لفٹ اور جتنا اپنے اوپر مسلط نہیں کریں گہیں اتنا ہی یہ آپ کے پاس آئے گی اور پھر ہی آپ کو سکون ملے گا۔ اس لیے آخرت پر توجہ دیں اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کو کوشش کریں۔ اللہ ہمیں فکرِ آخرت عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment