Kya Jamai Lena Haram Hai
Jamai Aur Islam / Jamai (Yawn) Aur Science
Jamai (Yawn) Lena jaiz hai lakin lain tou aitadal se lain. Ais ke lainay se agar thora bhut nuqsan bhi hota hai tou ais ki talafi khud bakhud ho jate hai. Ais liye Agar Science kahe ke Jamai lenay ke fayde (Benefits of Yawning) hain tou phir bhi chunkay jamai lena tehzeeb / insaniyat ke Khilaf hai ais liye aise rokhna chahiye Hadees mein hai ke jab jamai aaye tou aise rokhain warna shatan munh mein dakhil ho jaye ga. Ais liye jamai lenay ki momanat hai.
کیا جمائی لینا جائز ہے؟ / جمائی اور سائنس / جمائی اور اسلام
جمائی لینے کا کیا فائدہ ہے؟
جمائی لینا جائز ہے لیکن اعتدال کے ساتھ لیں۔ لیکن چونکہ اس کا لینا تہزیب اور انسانیت کے خلاف ہے اس لیے حدیث میں اسے لینے سے روکا گیا ہے۔ جمائی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔ اس لیے جمائی کو جتنا ہو سکے روکنا چاہیے اور جمائی کے وقت بائیں ہاتھ کی پشت منھ پر رکھ لینی چاہیے یا ہونٹوں کو دانتوں سے دبالینا چاہیے۔ اگرچہ اس سے آپ کی صحت کو طبی نقصان ہوتا ہے لیکن نقصان بہت تھوڑا ہوتا ہے اور اس کا خودبخود ازالہ بھی ہو جاتا ہے یحنی انسان کے جسم کو اللہ نے اس جمائی سے نمنٹنے کا طریقہ بتا دیا ہے۔ اللہ ہمیں تہزیب دار بنائے۔ آمین!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: ''جب کسی آدمی کو جمائی آئے تو اپنا ہاتھ منہ پر رکھ لے، ورنہ شیطان منہ میں داخل ہو جائے گا'' ۔ (رواہ مسلم)۔
Comments
Post a Comment