Allah Ka Zikr Aahista Awaz Mein Karna Chahiye
Allah Ka Zikr Kaise Karen
Aam tor par Allah ka zikr aahista Awaz mein kiya jata hai lakin kuch moqah par Allah ka Zikr Buland awaz mein kiya jata hai jaisay Azan ke moqah par, Eid ke moqah par, Hajj ke moqah par. Aam halat mein aunchi awaz mein Zikr karna napasandida hai aur agar zikr karna hai tou kisi ko takleef na pohanchay.
چپکے چپکے، آہستہ آہستہ آواز میں اور بلند آواز میں اللہ کا ذکر کرنا کیسا ہے؟
اللہ کا ذکر عام حالات میں آہستہ اور ہلکی آواز، جسے سراً ذکر کہتے ہیں، میں کرنا چاہیے۔ اللہ کا ذکر چپکے چپکے کرنا چاہیے جیسے کہ قرآن میں اللہ کا حکم آیا ہے۔ کچھ ایسے وقت ہیں جب اللہ کا ذکر بلند آواز میں ہی کرنا ہے جیسے اذان کے وقت، عید والے دن عید کی نماز میں اسلام پھیرنے کے بحد، حج کے موقح پر، وغیرہ وغیرہ۔ اگر عام حالات میں اونچی آواز میں اللہ کا ذکر، جسے جہراً ذکر کہتے ہیں، کرنا ہے تو خیال رکھا جائے کہ کسی کو تکلیف نہ ہو۔ اللہ ہمیں اپنا ذکر کژرت سے کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment