Dr. Aamir Liaquat Hussain Sahab Ko Bura Bhala Kehna Kaisa Hai
Dr. Aamir Liaquat Hussain Sahab ko bura bhala kehne walon ko apnay geriban / daman mein dekhna chahiye ke ain ka kya injam ho ga. Ais liye apnay fikar karen ke app kya aap acha kar rahay hain
yah bura. Apna Tazkia-E-Nafs karen.
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین صاحب کو بُرا بھلا کہنے والوں کو اپنے گریبان، دامن میں جھانکنا چاہیے کہ ان کا آخرت میں کیا انجام ہو گا۔ اپنے آپ کو دیکھیں کہ آپ اچھے اعمال کر رہے ہیں یا بُرے۔ اپنا تزکیہ نفس کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں فکرِ آخرت عطا کرے۔ آمین!
SurahأAl-Shams Ayat 9-10 Urdu Translation
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَاﭪ (۹)
یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا۔ (سورۃ الشمس آیت نمبر۹)
وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَا (۱۰)
اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا۔ (سورۃ الشمس آیت نمبر۱۰)
Surah-Al-Ala Ayat 14 Urdu Translation
قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَكّٰىۙ (۱۴)
قرآن میں تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ :قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّى ۔فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی۔ (سورۃ اعلیٰ آیت نمبر۱۴)
انسان کے لیے یہ عیب کافی ہے کہ وہ اپنے عیب تو نہ دیکھے اور دوسروں کے عیب ڈھونڈتا پھرے۔ الحدیث
Comments
Post a Comment