Qurbani Ke Janwar Ki Qeemat Bhut Zayda Lagana Kaisa Hai
Qurbani Ke Janwar Ki Kitni Price Set Kar Sakte Hain
Qurbani ke janwar ki qeemat bhut zayda lagana jaiz hai chahye qurbani ke janwar ki Price (Qeemat) Rs 3 Crore ho aur ais ka wazan 12 kilo ho. Aap na kharidain. Aap bewaqoofi na karen. Ais liye qurbani ke janwar ko bhut zayda qeemat par becha ja sakta hai.
قربانی کے جانوروں کو بہت زیادہ مہنگے داموں میں بیچنا کیا جائز ہے؟
قربانی کے جانور بہت زیادہ مہنگی قیمت پر بیچے جا سکتے ہیں لیکن خریدار کو دیکھنا چاہیے کہ وہ اتنی مہنگی قیمت پر کیوں خرید رہا ہے اور اگر وہ خرید رہا ہے تو وہ بہوقوفی کر رہا ہے۔ جیسے اگر قربانی کے جانور کا وزن ۱۲ (12) کلو ہو اور اس کی قیمت ۳ کروڈ ہو تو اس قیمت پر بیچنا جائز ہے۔ سوال خریدار (گاہک) سے ہے کہ وہ کیوں اتنی مہنگی قیمت پر خرید رہا ہے۔ اللہ ہمیں سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment