Sabr In Islam In Urdu
Islam Mein Sabr Ki Ahmiyat Aur Fazilat / Sabar Ka Matlab Kya Hai?
صبر کا محنی رکنے کے ہیں۔ صبر ایمان کا حصہ ہے۔
عام حالات میں اللہ سے صبر نہیں مانگنا چاہیے کیونکہ ہم انسان اللہ کے بندے ہیں تو ہمیں اللہ سے عافیت کی ہی دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں احپھے حالات میں رکھے کیونکہ ہم اس کے عاجز بندے ہیں۔ ہمیں اللہ تعالیٰ اپنے شکر گزار بندوں میں شامل کر لے آمین۔ لیکن اگر کوئی مصیبت، بیماری، پریشانی آ گئی ہے تو تب اس پر صبر کرنا چاہیے جس کا بہت اجر ہے۔ صبر کا بدلہ جنت ہے۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
Sabr Ki Dua In Quran
يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِيْنُـوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ (سورہ بقرہ آیت ۱۵۳)
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو، بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
(Roman Urdu)
Yaaa ayyuhal laazeena aamanus ta'eenoo bissabri was Salaah; innal laaha ma'as-saabireen
Surah Al Baqarah Ayat 153 Translation In English
O you who believe, seek help through patience and prayer. Surely, Allah is with those who are patient. (English Translation By Mufti Taqi Usmani)
Sabr-E-Jameel Kya Hai?
صبر جمیل کیا ہے؟
صبر جمیل یہ ہے کہ زبان سے زرہ سا بھی اللہ سے شکوہ نہ کیا جائے اور جو بھی مصیبت و بیماری ہے یا جو بھی تقدیر میں لکھا ہے اس کو من و عن قبول کیا جائے۔ یہ صبر کی اعلیٰ قسم ہے۔
Sabr Kab Karna Chahiye
صبر کب کرنا چاہیے؟
صبر اس وقت کرنا چاہیے جب کوئی مصیبت، تکلیف، غم، پریشانی، دکھ، آزمائش اللہ کی طرف سے آجائے۔ اس وقت اگر صبر کیا جائے گا تو اس کا بڑا اجر ہے۔ ایسے وقت میں اللہ سے صبروجمیل کی دعا کرنی چاہیے۔
Comments
Post a Comment